
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تازہ ترین کارروائی میں دہشت گرد بھارتی فورسز نے شہید برہان وانی کے جانشین ریاض نائیکوں کو بھی شہید کردیا ہے۔
بی بی سی کے مطابق پولیس نےحزب المجاہدین کے چالیس سالہ کمانڈر ریاض نائیکوں کے سر پر بارہ لاکھ روپے کاانعام بھی رکھا ہواتھا۔اطلاعات کے مطابق ریاض نائیکون کو نام نہاد فرضی جھڑپ میں شہید کیاگیا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...