
سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وبا سے 150 پاکستانی متاثر جبکہ 30 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔یہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ہونے والے ویڈیو لنک اجلاس کے دوران پاکستانی سفیر نے بتائی
جيو قائد – Geo Quaid
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ [email protected]