
دنیا کے طاقتور ترین ملک میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں بڑھتی ہی جارہی ہیں، جہاں 13 لاکھ 80 ہزار 235 افراد مہلک مرض کا شکار ہوچکے ہیں۔
کورونا وائرس سے امریکا میں اموات کی تعداد 81 ہزار 634 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 2 لاکھ 19ہزار 839 صحتیاب ہوچکے ہیں۔
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ weeklygeoquaid@gmail.com