طالبان کی رہائی کا فیصلہ

763

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی جانب سے عید کے موقعے پر جنگ بندی کے اعلان کے بعد 2000 طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان کر دیا ہے۔ 

طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ تین دنوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جو اتوار کو مسلمانوں کے تہوار عید الفطر کے موقع پر نافذ العمل ہوا۔ 

یہ جنگ بندی حالیہ ہفتوں میں سخت گیر اسلام پسند گروہ کی جانب سے سرکاری فوجیوں کے خلاف حملوں میں اضافے کے بعد سامنے آئی ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ