
امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے مظاہرے چھٹے روز میں داخل ہو گئے، حالات پر قابو پانے کے لیے ملک کے درجنوں شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
امریکا میں کرفیو کے باوجود پولیس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج کے لیے بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں جس کی وجہ سے پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...