ہم اقبال کو نہیں بھول سکتے

511

شہرہ آفاق تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں بہادر سپاہی عبد الرحمٰن کا کردار ادا کرنے والے سیلال نے پاک تُرک بھائی چارے کو بیان کرتے ہوئے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان اور تُرکی کے پرچم کی تصویر شیئر کردی۔

انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر کے ساتھ سیلال نے ’ارطغرل غازی‘ دیکھنے پر اور تمام اداکاروں کو محبت بھرے پیغامات بھیجنے پر تمام پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ