شیعہ سنی فساد کروانے کی بھارتی سازش ناکام

566

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں شیعہ سنی فساد کروانے کی بھارتی سازش ناکام بنادی گئی، وہ لوگ پکڑے گئے جو راولپنڈی، اسلام آباد میں شیعہ سنی علما کو شہید کرنا چاہتے تھے۔

راولپنڈی میں شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان شیعہ سنی علما کو شہید کرکے ملک میں آگ لگانا چاہتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب ایک ہیں، ملک میں شیعہ سنی اتحاد قائم ہے اور رہےگا۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ