جنرل (ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ معاون خصوصی کا اضافی عہدہ چھوڑنے کی میری درخواست وزیراعظم نے منظور کرلی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے پیغام میں بتایا کہ اُن کی معاون خصوصی کا
اضافی عہدہ چھوڑنے کی درخواست منظور ہو گئی ہے۔
عاصم سلیم باجوہ نے وزیر اعظم کو معاون خصوصی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کی درخواست کی تھی۔
محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...