لوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برداری سے تعلق رکھنے والے کان کنوں کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں ان کی اجتماعی تدفین کر دی گئی ہے
ماز جنازہ میں بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، صوبائی و وفاقی وزرا اور قبائلی عمائدین کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد۔ نے شرکت کی۔
گذشتہ شب حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد مچھ میں ہلاک کیے جانے والے کان کنوں کی میتوں کو مغربی بائی پاس کے علاقے میں دھرنے کی جگہ سے ہزارہ ٹائون میں ولی عصر امام بارگاہ منتقل کیا گیا تھا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...