ہوشیار ہو جائیں چینی کی قیمت پھر چڑھنے لگ گئ

581

 چینی کی قیمت 95 روپے کلو تک پہنچ گئی

گذشتہ ماہ ہی وزیراعظم نے ایک کلو چینی 81 روپے ہونے پر اپنی معاشی ٹیم کو شاباش دی تھی۔
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان کے نام خط لکھ دیا ہے۔
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ حکومتی احكامات پرکرشنگ 30 نومبر سے 15-20 روز قبل شروع کی گئی، گنے سے ریکوری انتہائی کم رہی اور ملک تقریباً 3لاکھ ٹن چینی سے محروم ہوا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ