افغان طالبان نے بڑا اعلان کر دیا

617

افغان طالبان  نے عوامی مقامات پر افغان فضائیہ اور امریکی طیاروں کی بمباری کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا جبکہ امریکا اور کابل انتظامیہ کو دھمکی دی ہے کہ  اگرعوامی مقامات پر بمباری کا سلسلہ نہ روکا گیا تو صدر اشرف غنی، وزیر داخلہ جنرل عبدالستار، نائب صدر امراللہ صالح، وزیر دفاع جنرل بسم اللہ محمدی اور دیگر اہم عہدیداروں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ دوسری جانب طالبان کے مطالبے پر ترکی نے امریکی افواج کے ساتھ کام کرنے والے افغان شہریوں کو پناہ دینے سے انکارکر دیا ۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ