خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 11 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 جنوری 2026 کو صوبے کے مختلف علاقوں میں الگ الگ انٹیلی...
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں واقع وادی تیراہ کے علاقے میدان ملک دین خیل سے متاثرہ افراد کی رجسٹریشن کا عمل گزشتہ تین روز سے جاری ہے، جبکہ طے شدہ شیڈول کے مطابق باضابطہ نقل مکانی کا آغاز 10 جنوری سے کیا جائے...
کراچی ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا استقبال کیا اور انہیں اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔ دوسری جانب ایئرپورٹ اور اس کے اطراف شدید ٹریفک جام کی صورتحال رہی، جبکہ ایئرپورٹ سگنل کے باہر موجود کارکنوں نے بھی...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں اضافے کے باعث سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 34 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد سونے کی عالمی قیمت...
تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعرات کے روز خود کو “دہشت گردوں کا سہولت کار” قرار دیے جانے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا مؤقف ہمیشہ سے یہی رہا ہے کہ دہشت گردی جیسے حساس معاملے پر سیاست نہیں ہونی...
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل...
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کو درپیش کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ...
لاہور: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر، NI (M)، HJ، چیف آف آرمی...
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے ایک خصوصی پروٹیکشن یونٹ قائم کیا جا رہا ہے۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق محسن نقوی نے یہ بات...
صحافی نعیم حنیف نے اداکارہ صبا قمر سے سرِعام معذرت کر لی ہے، جب فلم پامال کی اسٹار کی جانب سے یکم نومبر کو اپنے پوڈکاسٹ میں ان کے خلاف “ہتک آمیز” بیانات دینے پر انہیں قانونی نوٹس بھجوایا گیا تھا۔ منگل کے روز نعیم...
وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کچے کے علاقوں میں آج سے وسیع پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کچے میں بڑے آپریشن کی تیاری مکمل ہے...
شدید سردی کے باعث مختلف علاقوں میں شدید دُھند کے باعث ایم 6...



