پاکستان

سکھر(جیوقائد خصوصی رپورٹ) سندھ کے کچے کے علاقوں میں برسوں سے سرگرم خطرناک ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سکھر پولیس نے کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے نامی گرامی ڈاکوؤں کو ہلاک کیا۔ ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل کی قیادت میں پولیس جرائم پر قابو پانے،...

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے باعث مارکیٹ نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر لیا ہے اور انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے مسلسل دن سرمایہ کاروں کے اعتماد کے ساتھ حصص...

پاکستان اور بنگلہ دیش کے فضائی سربراہان نے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا، آئی ایس پی آر۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کے...

جی ایچ کیو میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس...

شہرۂ آفاق غزل گائیک استاد مہدی حسن کے بیٹے سجاد مہدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق دل میں شدید تکلیف کے باعث سجاد مہدی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹرز کی بھرپور کوششوں کے...

  اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل میں کہا کہ یکطرفہ...

رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اندازہ کہ بانی پی ٹی...

لکی مروت میں دہشت گردوں نے نجی فیکٹری کی بس کو نشانہ بنا کر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ دو خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ناورخیل موڑ کے قریب...

پاکستان میں قومی مذاکراتی کمیٹی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا...

لکی مروت اور بنوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں چار پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹریفک پولیس اہلکاروں پر اچانک فائرنگ کردی۔ اس حملے کے...

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دسمبر کے مہینے میں ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جو کسی بھی سال کے دسمبر میں اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ ایف بی آر حکام نے وزیر خزانہ محمد...

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونی کیشن شزا فاطمہ خواجہ نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ پاکستان میں بہتر انٹرنیٹ رفتار فراہم کرنے اور 5G سروس کے آغاز کے لیے آئندہ ماہ 600 میگا ہرٹز (MHz) اسپیکٹرم کی نیلامی کی جائے...

انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں عادل راجا سمیت دیگر ملزمان کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ 9 مئی کے واقعات سے جڑے اس مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی...