Sayaf Khan
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان رائٹس موومنٹ 1973 کے آئین کی بنیاد پر ملک کی ازسرِنو تعمیر اور تشکیل کا عمل شروع کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ 1973 کا آئین ایک عظیم نعمت ہے...
کراچی میں ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو باغِ جناح میں جلسہ منعقد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ جلسے کے لیے این او سی مخصوص شرائط کے ساتھ جاری...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ خیبر پختونخوا کے عوام کو درپیش مسائل سے پوری طرح آگاہ ہیں اور وفاقی حکومت اپنے آئینی دائرۂ اختیار میں رہتے ہوئے ان مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ خیبر پختونخوا سے تعلق...
اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ اور سی آئی اے ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شہر میں آن لائن منشیات سپلائی کرنے والے ایک گینگ کے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی ایس آئی یو عمران خان...
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 11 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 جنوری 2026 کو صوبے کے مختلف علاقوں میں الگ الگ انٹیلی...
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں واقع وادی تیراہ کے علاقے میدان ملک دین خیل سے متاثرہ افراد کی رجسٹریشن کا عمل گزشتہ تین روز سے جاری ہے، جبکہ طے شدہ شیڈول کے مطابق باضابطہ نقل مکانی کا آغاز 10 جنوری سے کیا جائے...
کراچی ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا استقبال کیا اور انہیں اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔ دوسری جانب ایئرپورٹ اور اس کے اطراف شدید ٹریفک جام کی صورتحال رہی، جبکہ ایئرپورٹ سگنل کے باہر موجود کارکنوں نے بھی...
بہاولپور(عبدالقدوس )پرنس بہاول عباس عباسی نے گورنمنٹ پرنٹنگ پریس بہاولپور کی فروخت یا بندش کی تجویز پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارہ سابق ریاستِ بہاولپور کا ایک ممتاز اور تاریخی اثاثہ رہا ہے، جو قیامِ پاکستان کے بعد...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں اضافے کے باعث سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 34 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد سونے کی عالمی قیمت...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی تیل خریدنے والے ممالک کے خلاف 500 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کے بل کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بھاری ٹیرف سے متعلق خبروں کے سامنے آتے ہی بھارتی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہو...
محمدسکندراعظم : ڈی ایس پی فرخ جاوید چوہدری جو کہ حال ہی میں ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ریجن بہاولپور تعینات ہوئے تھے آج بورڈ کی میٹنگ میں ایس پی کے عہدے پر پرموٹ ہو گئے ہیں
پاکستان کے ایئر چیف سے ملاقات میں عراقی فضائیہ کے کمانڈر نے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں میں ’’گہری دلچسپی‘‘ کا اظہار کیا اور پاکستان فضائیہ (پی اے ایف) کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ یہ بات ہفتے کے روز فوج کے شعبہ...