Sayaf Khan
اسلام آباد: پاکستان نے یمن میں ایک بار پھر تشدد میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یمن کی وحدت اور علاقائی خودمختاری کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان یمن میں دیرپا امن اور استحکام کے...
نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او بہاولپور رانا عبدالوہاب منسٹر ایجوکیشن رانا سکندر حیات کے بہنوئی اور جھنگ سے ڈاکٹر رانا حسیب اکرم ہارٹ سپشلسٹ کے برادر ان لا ہیں ایس ایس پی رانا عبدالوہاب کلورکوٹ ضلع بھکر سے ہیں اور پولیس کے...
تجارتی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 10 اکتوبر کے بعد سے افغانستان کی برآمدات میں تقریباً 10 فیصد تک کمی آچکی ہے، جبکہ دوطرفہ تجارت کی معطلی کے باعث پاکستان کی برآمدات کو صرف تقریباً 0.6 فیصد نقصان پہنچا ہے، جس...
وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کے روز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے رحیم یار خان میں ملاقات کے دوران اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان اور یو اے ای کے دیرینہ تعلقات کو “بلند”...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ وہ ہر منگل کو یہاں آتے ہیں مگر افسوس کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی۔ ان کا کہنا تھا کہ حالات میں بہتری کے لیے وہ ملاقات کی بھیک مانگتے...
شاہین کو بولنگ کے دوران تکلیف محسوس ہونے پر میچ کے دوران ہی میدان چھوڑنا پڑا۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے صرف تین اوورز کرائے، جن میں 26 رنز دیے، اس کے بعد انہیں میچ کے باقی حصے سے باہر کر دیا گیا۔ بعد...
الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی کو برقرار رکھتے ہوئے ان کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف...
بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں ہیں۔ خالدہ ضیاء 1991 میں بنگلہ دیش کی پہلی خاتون سربراہِ حکومت بنیں، جب انہوں نے 20 برس بعد ہونے والے ملک کے پہلے...
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ القسام بریگیڈز کے نئے ترجمان نے آج جاری کردہ ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ ابو عبیدہ سمیت القسام کے متعدد اعلیٰ کمانڈر...
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ کیف نے راتوں رات نووگوروڈ کے علاقے میں صدر ولادیمیر پوٹن کی سرکاری رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کیا۔ لاوروف کے مطابق روس کے سرکاری خبر رساں ادارے تاس نے رپورٹ کیا ہے کہ روس...
ماسکو اس وقت ڈونیٹسک کے تقریباً 75 فیصد اور ہمسایہ لوہانسک کے لگ بھگ 99 فیصد حصے پر کنٹرول رکھتا ہے۔ یہ دونوں خطے مجموعی طور پر ڈونباس کہلاتے ہیں۔ مذاکرات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ڈونباس سے متعلق...
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 28 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول نئی قیمت 253 روپے 17 پیسے...