Sayaf Khan

55 مراسلات 0 آپ کی راۓ

ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کے آٹھ کرکٹرز، جن میں مستفیض الرحمان بھی شامل ہیں، پاکستان سپر لیگ کھیلنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور انہوں نے پی ایس ایل کے لیے اپنی رجسٹریشن مکمل کرالی ہے۔ پی ایس ایل الیون کے لیے رجسٹرڈ...

شہرۂ آفاق غزل گائیک استاد مہدی حسن کے بیٹے سجاد مہدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق دل میں شدید تکلیف کے باعث سجاد مہدی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹرز کی بھرپور کوششوں کے...

معزول وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے پیر کے روز نیویارک کی ایک عدالت میں منشیات سے متعلق دہشت گردی (نارکو ٹیررازم) کے الزامات میں خود کو بے گناہ قرار دیا۔ یہ پیشی اس وقت ہوئی جب دو روز قبل امریکی افواج نے کاراکاس...

لکی مروت میں دہشت گردوں نے نجی فیکٹری کی بس کو نشانہ بنا کر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ دو خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ناورخیل موڑ کے قریب...

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بی سی بی کے جاری کردہ بیان کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ایک ہنگامی میٹنگ آج دوپہر منعقد ہوئی، جس میں بھارت اور...

لکی مروت اور بنوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں چار پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹریفک پولیس اہلکاروں پر اچانک فائرنگ کردی۔ اس حملے کے...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر ہونے والے حملوں اور صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاریوں کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹروتھ‘‘ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ وینزویلا اور اس کی قیادت...

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دسمبر کے مہینے میں ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جو کسی بھی سال کے دسمبر میں اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ ایف بی آر حکام نے وزیر خزانہ محمد...

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونی کیشن شزا فاطمہ خواجہ نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ پاکستان میں بہتر انٹرنیٹ رفتار فراہم کرنے اور 5G سروس کے آغاز کے لیے آئندہ ماہ 600 میگا ہرٹز (MHz) اسپیکٹرم کی نیلامی کی جائے...

انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں عادل راجا سمیت دیگر ملزمان کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ 9 مئی کے واقعات سے جڑے اس مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی...

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن ٹریڈنگ کا آغاز مثبت ماحول میں ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ دورانِ کاروبار...

گیلپ کے عالمی سروے کے مطابق پاکستان نے 2026 کے آغاز پر معیشت اور امن دونوں حوالوں سے نمایاں بہتری دکھائی ہے۔ 60 ممالک میں کیے گئے گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے نتائج کے مطابق پاکستان نہ صرف بھارت بلکہ عالمی اوسط سے بھی...